ہفتہ‬‮ ، 06 ستمبر‬‮ 2025 

رانا ثنا اللہ نے 1992میں صوبائی اسمبلی کا الیکشن پیپلزپارٹی کےٹکٹ پر لڑا، برسوں بعد پوسٹر سامنے آگیا، بینظیر بھٹو نے انہیں شریف خاندان کی کس شخصیت بارے نازیبا کلمات ادا کرنے پر پارٹی سے نکالا تھا؟ دھماکہ خیز انکشاف سامنے آگیا

شاباش خیبرپختونخواہ حکومت۔۔مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کتنی کر دی گئی؟ صوبے بھر کے تمام اداروں کے مالکان کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018

شاباش خیبرپختونخواہ حکومت۔۔مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کتنی کر دی گئی؟ صوبے بھر کے تمام اداروں کے مالکان کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ حکومت نے مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کی کم سے کم حد 15ہزار روپے مقرر کر دی۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کی صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کی کم سے کم حد 15ہزار روپے مقرر کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے صوبہ بھر میں تمام اداروں کے مالکان… Continue 23reading شاباش خیبرپختونخواہ حکومت۔۔مزدوروں کی ماہانہ تنخواہ کتنی کر دی گئی؟ صوبے بھر کے تمام اداروں کے مالکان کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

اسلام آبادمیں مردم شماری کی آڑ میں لاکھوں روپے بٹورنے والے منظم گروہ کا انکشاف ،طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018

اسلام آبادمیں مردم شماری کی آڑ میں لاکھوں روپے بٹورنے والے منظم گروہ کا انکشاف ،طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت میں حساس اداروں کے نام پر مردم شماری کی آڑ میں لاکھوں روپے بٹورنے والے منظم گروہ کا انکشاف ہوا ہے،مذکورہ بالا بااثر نوسربازوں کو مبینہ طور پر عسکری بینک الائیڈ بنک اور ایچ بی ایل کے افسران کی پشت پناہی حاصل ہونے کی وجہ سے ایف آئی اے حکام نے… Continue 23reading اسلام آبادمیں مردم شماری کی آڑ میں لاکھوں روپے بٹورنے والے منظم گروہ کا انکشاف ،طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

دبئی( این این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔آئی سی سی کے مطابق پاک بھارت سیریز کے تنازع کے حل کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے چیئرمین مائیکل بیلوف ہوں گے جبکہ دیگر اراکین میں جان پالسن اور انیابیل بینیٹ شامل… Continue 23reading آئی سی سی نے پاک بھارت کرکٹ سیریز تنازع کے حل کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

صنعاء پر چڑھائی کرکے ایک ہفتہ میں جنگ ختم کرسکتے ہیں، سعودی ولی عہد

datetime 11  اپریل‬‮  2018

صنعاء پر چڑھائی کرکے ایک ہفتہ میں جنگ ختم کرسکتے ہیں، سعودی ولی عہد

پیرس(این این آئی)سعودی ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اتحادی افواج صنعاء پرچڑھائی کرکے اس نزاع کو ایک ہفتہ میں ختم کرسکتے ہیں مگر ہمیں ایسا کرنے سے بے گناہ شہریوں نے روکے رکھا ہے۔ یمنی شہریوں کی جان کا تحفظ ہمیں عزیز ہے ورنہ مسئلہ حل کرنے میں… Continue 23reading صنعاء پر چڑھائی کرکے ایک ہفتہ میں جنگ ختم کرسکتے ہیں، سعودی ولی عہد

انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

datetime 11  اپریل‬‮  2018

انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

لاہور ( این این آئی) انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا، 24کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ… Continue 23reading انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

دریائے نیل میں بچی کو بچانے کے بعد خاندان کے تینوں افراد ڈوب کر جاں بحق

datetime 11  اپریل‬‮  2018

دریائے نیل میں بچی کو بچانے کے بعد خاندان کے تینوں افراد ڈوب کر جاں بحق

قاہرہ(این این آئی) دریا میں گرنے والی کم سن بچی کو بچا نے کے بعد خاندان کے تین افراد دریائے نیل کی نذر ہو گئے ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بچی اپنے گھر والوں کے ساتھ تفریح کیلئے دریاکے کنارے بیٹھی تھی کہ اچانک اسکا پائوں پھسلا اور دریا میں جاگری ۔بچی کو گرتے دیکھ کر… Continue 23reading دریائے نیل میں بچی کو بچانے کے بعد خاندان کے تینوں افراد ڈوب کر جاں بحق

بھارتی خاتون کے بیگ پر لکھے لفظ بم نے آسٹریلوی ایئرپورٹ پر کھلبلی مچا دی

datetime 11  اپریل‬‮  2018

بھارتی خاتون کے بیگ پر لکھے لفظ بم نے آسٹریلوی ایئرپورٹ پر کھلبلی مچا دی

برسبین(این این آئی)آسٹریلیا کے برسبین ایئرپورٹ پر اْس وقت پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، جب ایک بھارتی خاتون کے سامان میں شامل بیگ پر انگریزی زبان میں لفظ بم لکھا ہوا نظر آیا۔بھارتی اخبار کے مطابق 65 سالہ وینکتا لکشمی بھارت کے شہر ممبئی سے آسٹریلوی شہر برسبین کا سفر کر رہی تھیں۔خاتون نے غلطی… Continue 23reading بھارتی خاتون کے بیگ پر لکھے لفظ بم نے آسٹریلوی ایئرپورٹ پر کھلبلی مچا دی

شاہی شادی،برطانوی وزیراعظم،، ٹرمپ اور اوباما کو مدعونہیں کیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018

شاہی شادی،برطانوی وزیراعظم،، ٹرمپ اور اوباما کو مدعونہیں کیا گیا

لندن(این این آئی) برطانوی وزیراعظم تھریسا مے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر اہم سیاسی شخصیات کو برطانوی شہزادہ ہیری اور امریکی ماڈل میگھن مارکلے کی شادی میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکلے کی شادی میں زیادہ تر غیر سیاسی… Continue 23reading شاہی شادی،برطانوی وزیراعظم،، ٹرمپ اور اوباما کو مدعونہیں کیا گیا