ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

انگلینڈ اور آئرلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

datetime 11  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) انگلینڈ اور آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم میں شروع ہوگیا، 24کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کردی۔تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ کے خلاف ایک اور انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے۔ فاسٹ بالر محمد عباس کے علاوہ تمام کھلاڑی کیمپ میں شریک ہوئے۔ محمد عباس فزیکل فٹنس

ٹیسٹ کے بعد انگلینڈ چلے گئے۔ وہ حتمی اسکواڈ میں سلیکشن کی صورت میں وہ انگلینڈ میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔قذافی اسٹیڈیم میں کیمپ کے پہلے سیشن میں کھلاڑیوں نے فزیکل فٹنس کے لیے مختلف ورزشیں کیں۔دوپہر کے سیشن میں فیلڈنگ، بیٹنگ اور بالنگ کی پریکٹس ہوگی ۔کیمپ میں حسن علی اور بابراعظم کو آئی سی سی ون ڈے کیپس بھی دی گئیں۔ دونوں کھلاڑی آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر میں شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…