جمعرات‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2025 

رواں سال شادی کا کوئی ارادہ نہیں،دپیکا پڈوکون

datetime 11  اپریل‬‮  2018

رواں سال شادی کا کوئی ارادہ نہیں،دپیکا پڈوکون

ممبئی(این این آئی) نامور بالی ووڈ اداکاررنویر سنگھ نے دپیکا پڈوکون سے شادی کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ رواں سال ان دونوں کا شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔بالی ووڈ میں پچھلے کچھ دنوں سے رنویر سنگھ اور دپیکا پڈوکون کی شادی کی افواہیں گرم ہیں، یہاں تک کہا جارہا تھا کہ دونوں رواں سال… Continue 23reading رواں سال شادی کا کوئی ارادہ نہیں،دپیکا پڈوکون

فلم ’ ’پدماوت‘‘ نے رنویر کو بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ دلا دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2018

فلم ’ ’پدماوت‘‘ نے رنویر کو بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ دلا دیا

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کو فلم ’’پدماوت‘ ‘میں بہترین اداکاری پر فلمی دنیا کے بڑے ایوارڈ ’دادا صاحب پھالکے ایکسیلنس ایوارڈ‘ سے نوازا گیا ہے۔رنویر سنگھ نے مختصر عرصے میں ہی فلم نگری میں بہترین اداکاری کے باعث اپنا مقام بنالیا ہے اور ان کی کئی فلمیں اب تک سپر ہٹ… Continue 23reading فلم ’ ’پدماوت‘‘ نے رنویر کو بالی وڈ کا بڑا ایوارڈ دلا دیا

112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

datetime 11  اپریل‬‮  2018

112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

ٹوکیو(این این آئی) جاپان کے 112 سالہ شہری مسازو نوناکا نے دنیا کے سب سے معمر ترین انسان ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاپان کے شمالی جزیرے ہوکائیڈو کے علاقے آشورو کے رہائشی مسازو نوناکا کو میڈیا کے سامنے گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کی جانب سے سرٹیفکیٹ دیا گیا۔اس موقع… Continue 23reading 112 سالہ جاپانی شہری دنیا کا معمر ترین انسان قرار ،نام گنیز بک میں شامل

تمل ناڈومیں پانی کا شدید بحران ،آئی پی ایل میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر احتجاج

datetime 11  اپریل‬‮  2018

تمل ناڈومیں پانی کا شدید بحران ،آئی پی ایل میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر احتجاج

چنئی (این این آئی)بھارت کی ریاست تمل ناڈو میں جاری پانی کے شدید بحران کی وجہ سے چندم برم سٹیڈیم کے اندر اور باہر مظاہرین نے پولیس کے ساتھ ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے پانی کے بحران کے حل تک چنئی میں آئی پی ایل کے میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت… Continue 23reading تمل ناڈومیں پانی کا شدید بحران ،آئی پی ایل میچ کے دوران سٹیڈیم کے اندر احتجاج

جرح سے ثابت ہوا سچ کو جان بوجھ کر چھپایا گیا، جے آئی ٹی نے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی ،مریم نواز

datetime 11  اپریل‬‮  2018

جرح سے ثابت ہوا سچ کو جان بوجھ کر چھپایا گیا، جے آئی ٹی نے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی ،مریم نواز

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جرح سے ثابت ہوا کہ سچ کو جان بوجھ کر چھپایا گیا، جے آئی ٹی کی جانب سے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی گئی جو شرمناک ہے،بھائی کو بھائی سے لڑانے کی سازش پہلے بھی ناکام… Continue 23reading جرح سے ثابت ہوا سچ کو جان بوجھ کر چھپایا گیا، جے آئی ٹی نے پہلے سے طے شدہ رپورٹ جمع کروائی ،مریم نواز

بریڈ پٹ آخرکار سابق اہلیہ انجلینا جولی کو بھلانے میں کامیاب ہو گئے

datetime 11  اپریل‬‮  2018

بریڈ پٹ آخرکار سابق اہلیہ انجلینا جولی کو بھلانے میں کامیاب ہو گئے

نیویارک (این این آئی ) ہالی ووڈ سٹار بریڈ پٹ آخرکار سابق اہلیہ انجلینا جولی کو بھلانے میں کامیاب ہو گئے، اداکار کے پروفیسر نیری اوکس مین سے دوستی کے چرچے ہونے لگے۔بارہ برس کی رفاقت کے بعد بریڈ پٹ سابق اہلیہ انجلینا جولی کی جانب سے اگست 2016ء میں طلاق کی درخواست کے بعد… Continue 23reading بریڈ پٹ آخرکار سابق اہلیہ انجلینا جولی کو بھلانے میں کامیاب ہو گئے

ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

datetime 11  اپریل‬‮  2018

ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چاڈ کے شہریوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ سفری پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ تازہ جائزے کے بعد کیا گیا ہے۔ جائزے میں بتایا گیا کہ چاڈ نے سکیورٹی معیارات بہتر بنانے کے… Continue 23reading ٹرمپ کا چاڈ کے شہریوں پر امریکی سفری پابندیاں ختم کر نے کا اعلان

مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

datetime 11  اپریل‬‮  2018

مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے خواتین اور مردوں کی تنخواہ کے اسکیل برابر کر د یئے۔لبنانی اخبار کے مطابق کابینہ نے مساوی تنخواہ کا قانون منظور کر لیا ہے۔صنفی مساوات سے متعلق عالمی اقتصادی فورم کی سال 2017 کی درجہ بندی فہرست میں 144 ممالک میں امارات 120 ویں نمبر پر تھا۔دبئی کے شیخ… Continue 23reading مرد و زن کو برابر کی تنخواہ دی جائے گی ، متحدہ عرب امارات کابینہ

عامر خان فلم’’سلیوٹ‘‘ میں پہلی بار خلاباز کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2018

عامر خان فلم’’سلیوٹ‘‘ میں پہلی بار خلاباز کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

ممبئی (این این آئی)اگرچہ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بہت ہی خاص اور مختلف موضوع پر بنی فلموں میں کام کرتے ہیں، تاہم امکان ہے کہ وہ جلد ایک بائیوگرافی فلم میں نظر آئیں گے۔اطلاعات ہیں کہ عامر خان بولی وڈ کی معروف میوزک پروڈکشن کمپنی ‘ٹی سیریز’ کے بانی گلشن کمار کی زندگی پر بننے… Continue 23reading عامر خان فلم’’سلیوٹ‘‘ میں پہلی بار خلاباز کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے