تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی کا (ن) لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہبازشریف نے بطور سربراہ( ن )لیگ پشاور کے پہلے دورے میں تحریک انصاف کو بڑا جھٹکادیتے ہوئے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرا دی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف ایک روزہ دورے پر پشاور پہنچ گئے ہیں ،جہاں وہ اب سے کچھ دیر بعد مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، اہم رکن قومی اسمبلی کا (ن) لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ