چوہدری نثار علی خان نے اپنا وعدہ پوراکردیا،بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد(این این آئی )چوہدری نثار علی خان 12اپریل 2018بروز جمعرات واہ جنرل ہسپتال کا افتتاح کریں گے۔ جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے آرائستہ یہ عوامی فلاح و بہبود کا یہ منصوبہ چوہدری نثار علی خان کی جانب سے ٹیکسلا واہ کے عوام کیلئے اب تک اٹھائے جانے والے اقدامات میں سب سے اہم اور… Continue 23reading چوہدری نثار علی خان نے اپنا وعدہ پوراکردیا،بڑی خوشخبری سنادی