وہابیت کیا ہے؟امریکی میڈیا نے جب سعودی ولی عہد سے یہ سوال پوچھا تو جانتے ہیں شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا جواب دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ہم نہیں جانتے کہ وہابیت کیا ہے اور نہ ہی ہم سعودیوں میں سے کوئی اسکی درست تعریف کر سکتا ہے ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، تفصیلات کے مطابق امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ وہابیت سعودی عرب کی… Continue 23reading وہابیت کیا ہے؟امریکی میڈیا نے جب سعودی ولی عہد سے یہ سوال پوچھا تو جانتے ہیں شہزادہ محمد بن سلمان نے کیا جواب دیا