جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

مکی آرتھر کا دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ ،فخر زمان کھیلیں گے مگر اوپننگ نہیں کرینگے،ون ڈاؤن پر کون کھیلے گا؟بابر اعظم کو کس نمبرپر کھلایاجائیگا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2018

مکی آرتھر کا دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ ،فخر زمان کھیلیں گے مگر اوپننگ نہیں کرینگے،ون ڈاؤن پر کون کھیلے گا؟بابر اعظم کو کس نمبرپر کھلایاجائیگا؟ حیرت انگیز انکشافات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل پاکستانی ٹیم کے ساتھ دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا جبکہ انگلینڈ کے… Continue 23reading مکی آرتھر کا دورہ آئرلینڈ ،انگلینڈ میں کئی نئے تجربات کرنے کا ارادہ ،فخر زمان کھیلیں گے مگر اوپننگ نہیں کرینگے،ون ڈاؤن پر کون کھیلے گا؟بابر اعظم کو کس نمبرپر کھلایاجائیگا؟ حیرت انگیز انکشافات

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو پھانسی ، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو پھانسی ، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے حاضر سروس آفیسر کلبھوشن یادیو کے معاملے پربھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں23جنوری2018کوہونے والی سماعت کے دوران عدالت نے دونوں ممالک پاکستان اور بھارت کو جواب جمع کرانے کی مہلت دی تھی۔ پاکستان… Continue 23reading بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوکو پھانسی ، کاؤنٹ ڈاؤن شروع،بھارت نے عالمی عدالت انصاف میں تازہ جواب جمع کرادیا

سندھ میں نگراں کابینہ اور وزیراعلی کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے حزب اختلاف کی جماعتیں سرگرم،تین میں سے ا یک نام کو حتمی شکل دے دی گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

سندھ میں نگراں کابینہ اور وزیراعلی کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے حزب اختلاف کی جماعتیں سرگرم،تین میں سے ا یک نام کو حتمی شکل دے دی گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں نگراں کابینہ اور وزیراعلی کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے حزب اختلاف کی جماعتیں سرگرم ہوگئیں ایم کیوایم اور فنکشنل لیگ کے رہنماؤں کی بیٹھک، نگراں وزیراعلی کے لئے تین میں سے ایک سید غوث علی شاہ کے نام کو حتمی شکل دے دی گئی، سید غوث علی… Continue 23reading سندھ میں نگراں کابینہ اور وزیراعلی کے ناموں کو حتمی شکل دینے کے لئے حزب اختلاف کی جماعتیں سرگرم،تین میں سے ا یک نام کو حتمی شکل دے دی گئی

سیکورٹی ادارے فوری طورپر چھاپے کا جوازبتائیں، معافی مانگیں اور ساتھ لے جانے والااسلحہ بھی واپس کریں،مولانا سمیع الحق نے بڑا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  اپریل‬‮  2018

سیکورٹی ادارے فوری طورپر چھاپے کا جوازبتائیں، معافی مانگیں اور ساتھ لے جانے والااسلحہ بھی واپس کریں،مولانا سمیع الحق نے بڑا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزانکشافات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا سمیع الحق،سربراہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیر،جماعۃ الدعوہ کے امیر حافظ سعید،جے یوآئی کے مرکزی رہنما مولاناحامدالحق، مولاناشاہ عبدالعزیز،مولاناسیدیوسف شاہ اور دیگر سیاسی ومذہبی رہنماؤں نے جے یوآئی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری حافظ احمدعلی کی رہائش گاہ پر حساس ادارے کے چھاپے اور چادروچاردیواری کے… Continue 23reading سیکورٹی ادارے فوری طورپر چھاپے کا جوازبتائیں، معافی مانگیں اور ساتھ لے جانے والااسلحہ بھی واپس کریں،مولانا سمیع الحق نے بڑا مطالبہ کردیا،حیرت انگیزانکشافات

پی ٹی آئی کی جانب سے ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کااعلان ،اب ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا؟خواجہ آصف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

پی ٹی آئی کی جانب سے ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کااعلان ،اب ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا؟خواجہ آصف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے پی ٹی آئی کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کے اعلان کے بعد سوال اٹھایا ہے کہ ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز کا مستقبل کیا ہو گا۔ٹ وئٹر پر جاری بیان میں وزیر… Continue 23reading پی ٹی آئی کی جانب سے ووٹ بیچنے والوں کو پارٹی سے نکالنے کااعلان ،اب ان ارکان اسمبلی کے ووٹوں سے منتخب ہونیوالے سینیٹرز، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا کیا بنے گا؟خواجہ آصف نے نیا تنازعہ کھڑا کردیا

عمران خان نے وہ کام کردیاجوپاکستان میں پہلے کسی نے نہیں کیا،تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کوچار، چار کروڑ روپے کس نے دیئے؟ووٹ بیچنے والوں کیخلاف”جہاد“ صرف عمران خان ہی کیوں کررہے ہیں؟ باقی جماعتیں ایسا کیوں نہیں کرتیں؟جاوید چودھری کاتجزیہ‎

قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے عصر اور مغرب کی نمازیں کیسے ادا کیں؟یہ اہم ترین فرض اس طرح بھی اداہوسکتاہے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

datetime 18  اپریل‬‮  2018

قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے عصر اور مغرب کی نمازیں کیسے ادا کیں؟یہ اہم ترین فرض اس طرح بھی اداہوسکتاہے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی شام قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے نماز عصر اور نماز مغرب اپنی نشست پر بیٹھے بیٹھے ادا کیں،ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے بارے میں وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری جنہوں نے سیمینار میں سٹیج سیکرٹری کی ذمہ داریاں انجام دیں… Continue 23reading قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے عصر اور مغرب کی نمازیں کیسے ادا کیں؟یہ اہم ترین فرض اس طرح بھی اداہوسکتاہے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

ایل این جی ٹرمینل اور سی پیک منصوبے سے متعلق اہم ترین مقدمات کا فیصلہ بھی آ گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ایل این جی ٹرمینل اور سی پیک منصوبے سے متعلق اہم ترین مقدمات کا فیصلہ بھی آ گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سی پیک منصوبے سے متعلق درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی، تفصیلات کے مطابق تین رکنی بنچ جس کے سربراہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار تھے نے اس کیس کی سماعت کی تو اس موقع پر درخواست گزار نے کہا کہ وقفہ سے پہلے میں سمجھ نہیں سکا کہ کون… Continue 23reading ایل این جی ٹرمینل اور سی پیک منصوبے سے متعلق اہم ترین مقدمات کا فیصلہ بھی آ گیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی کے جگر نے کام کرنا چھوڑدیا ہے اور اس بچی کو جگر عطیہ کرنیو الے کی فوری ضرورت ہے۔سرفراز احمد نے دنیا بھرمیں پھیلے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگرکے عطیے کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔وکٹ کیپر کپتان… Continue 23reading قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی