جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لئے اپیل کردی

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی کے جگر نے کام کرنا چھوڑدیا ہے اور اس بچی کو جگر عطیہ کرنیو الے کی فوری ضرورت ہے۔سرفراز احمد نے دنیا بھرمیں پھیلے پاکستانیوں سے اپنی بھتیجی کی جان بچانے کے لیے جگرکے عطیے کی دردمندانہ اپیل کی ہے۔وکٹ کیپر کپتان نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پراپنی بھتیجی آئزہ کے حوالے سے بتایا کہ اس کی ایک سرجری ہوچکی ہے اور اسے فوری طور پر جگر

عطیہ کرنے والے کی اشد ضرورت ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا میری یہ اپیل سب سے ہے اور وہ اپنی بھتیجی کی ضرورت پوری ہونے پر تعاون کرنے والے کے بیحدشکرگزار ہوں گے ۔ان کاکہناتھا کہ وہ اپنی بھتیجی کی طرف سے یہ اپیل کررہے جس کی بیماری سے لڑنے کی ہمت ہماری طاقت ہے۔انہوں نے اپنے ٹوئٹر فولوئرز سے اس پیغام کوزیادہ سے زیادہ پھیلانے کی بھی اپیل کی تاکہ بچی کو جلد از جلد جگر عطیہ کرنے والا مل جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…