رمضان المبارک کی آمد آمد، پہلا روزہ کس دن اور کس تاریخ کو ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے زبردست پیش گوئی کر دی
کویت (نیوز ڈیسک) خلیج ٹائمز نے کویت نیوز ایجنسی کی رپورٹ جاری کی جس میں ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ کویت میں رمضان المبارک کا مہینہ بروز جمعرات 17 مئی کو شروع ہونے کا امکان ہے۔ ماہر فلکیات ایڈل سعودون نے بتایا کہ رمضان کے مہینے کا چاند کویت میں واضح نہ ہونے کی… Continue 23reading رمضان المبارک کی آمد آمد، پہلا روزہ کس دن اور کس تاریخ کو ہو گا؟ ماہرین فلکیات نے زبردست پیش گوئی کر دی