ڈاٹر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں واضح کمی
کراچی (این این آئی)ملکی کرنسی مارکیٹوں میں امریکی ڈالرکی قدرمیں ملا رجحان رہا۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید میں5پیسے کااضافہ اور قیمت فروخت میں استحکام جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالرکی قیمت میں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق منگل کوانٹربینک… Continue 23reading ڈاٹر پاکستانی روپے کے مقابلے میں مزید مہنگا ہوگیا،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قیمت میں واضح کمی