مودی کے برے دن شروع، کانگریس نے 15برس اقتدار سے باہر رہنے کے بعد بی جے پی کو بڑا سرپرائز دے دیا
نئی دہلی (آئی این پی ) مودی سرکار کیاچھے دن جانے والے ہیں؟ ریاستی انتخابات میں راجستھان اور چھتیس گڑھ کی ریاستیں بی جے پی کے ہاتھوں سے نکل گئیں۔اپوزیشن جماعت کانگریس کے صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ یہ مودی کو واضح پیغام ہے کہ عوام خوش نہیں اور یہ تبدیلی کا وقت… Continue 23reading مودی کے برے دن شروع، کانگریس نے 15برس اقتدار سے باہر رہنے کے بعد بی جے پی کو بڑا سرپرائز دے دیا