اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

ووٹ دکھانے کا جرم ،عمران خان کو سزا ،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2018

ووٹ دکھانے کا جرم ،عمران خان کو سزا ،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

اسلام آباد( آئی این پی ) سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح محمد نے کہا ہے کہ جہاں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکا گیا وہاں کا الیکشن کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے، نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے پہلے چیک کیا جائے گا کہ خواتین کے دس فیصد ووٹ ڈالے گئے ہیں کہ نہیں،امیدواروں کو… Continue 23reading ووٹ دکھانے کا جرم ،عمران خان کو سزا ،الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

پولنگ سٹیشنز پر کیا ہورہاہے؟مسلم لیگ (ن) ، ایم کیوایم پاکستان اوربی این پی نے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 26  جولائی  2018

پولنگ سٹیشنز پر کیا ہورہاہے؟مسلم لیگ (ن) ، ایم کیوایم پاکستان اوربی این پی نے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کردیئے

لاہور(آئی این پی )مسلم لیگ (ن) ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور بلوچستان نیشنل پارٹی نے عام انتخابات 2018میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے انتخابی نتائج پر تحفظات کا اظہارکردیا ۔مسلم لیگ (ن)کی مرکزی ترجمان وسابق وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے الزام عائد کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے پولنگ ایجنٹس کو گنتی… Continue 23reading پولنگ سٹیشنز پر کیا ہورہاہے؟مسلم لیگ (ن) ، ایم کیوایم پاکستان اوربی این پی نے عام انتخابات میں دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کردیئے

حلقہ این اے 31پشاور، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی

datetime 26  جولائی  2018

حلقہ این اے 31پشاور، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی

پشاور(نیوزڈیسک)حلقہ این اے 31، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی،تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 31سے تحریک انصاف کے شوکت علی نے 72ہزار822ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پشاور… Continue 23reading حلقہ این اے 31پشاور، تحریک انصاف کے شوکت علی کااے این پی کے غلام احمد بلور سے مقابلہ، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا، شکست خوردہ امیدوار نے ہار تسلیم کرلی

وزیراعظم عمران خان

datetime 26  جولائی  2018

وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء کے نتائج کی آمد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، اب تک کے موصول ہونے والے نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف 105 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اب تک 70 سیٹوں پر برتری… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں جشن شروع، عمران خان وننگ سپیچ کی تیاری کر رہے ہیں

datetime 25  جولائی  2018

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں جشن شروع، عمران خان وننگ سپیچ کی تیاری کر رہے ہیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء کے نتائج کی آمد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج میں پاکستان تحریک انصاف برتری حاصل کئے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) دوسری پوزیشن پر آتی ہوئی نظر آ رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف اب تک کے سامنے… Continue 23reading پی ٹی آئی کا ملک بھر میں جشن شروع، عمران خان وننگ سپیچ کی تیاری کر رہے ہیں

دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے، بڑی جماعت نے دھرنے کا اعلان کر دیا، تمام کارکنوں کو بلوا لیا گیا

datetime 25  جولائی  2018

دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے، بڑی جماعت نے دھرنے کا اعلان کر دیا، تمام کارکنوں کو بلوا لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی 8 بڑی سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہو رہی ہے،تحریک لبیک کے مرکزی ترجمان اویس نورانی کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں ہمیں نتائج نہیں دیے جا رہے ہیں، نتائج کو تبدیل کیا جا رہا ہے۔ اب تحریک لبیک… Continue 23reading دھاندلی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے گئے، بڑی جماعت نے دھرنے کا اعلان کر دیا، تمام کارکنوں کو بلوا لیا گیا

1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات

datetime 25  جولائی  2018

1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی جاوید چودھری نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ یہ ہورہاہے کہ عام انتخابات کے نتائج مکمل ہونے سے پہلے ہی بڑی… Continue 23reading 1970کے بعد ایسا پاکستان کی تاریخ کے کسی بھی انتخاب میں نہیں ہوا،ملک بھر میںاس وقت کیا ہورہاہے؟جاوید چودھری کے انکشافات

8 بڑی جماعتوں کا دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان

datetime 25  جولائی  2018

8 بڑی جماعتوں کا دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ ایجنٹس کو باہر نکالنے کی خبروں اور فارم 45 مہیا نہ کرنے کی خبروں کا جواب دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا کہ کس حلقے میں رزلٹ نہیں دیے جا رہے، میں اس پر ایکشن لیتا ہوں، اگر… Continue 23reading 8 بڑی جماعتوں کا دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن بھی میدان میں آ گیا، بڑا اعلان

الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہو رہی ہے، پاکستان کی 5 بڑی جماعتیں پھٹ پڑیں

datetime 25  جولائی  2018

الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہو رہی ہے، پاکستان کی 5 بڑی جماعتیں پھٹ پڑیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی پانچ بڑی سیاسی جماعتوں کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہو رہی ہے، اس سلسلے میں پیپلز پارٹی کے ترجمان مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ ہمارے پولنگ ایجنٹس کو دھکے دے کر پولنگ سٹیشن سے باہر نکالا جا رہا ہے اور الیکشن کمیشن… Continue 23reading الیکشن میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہو رہی ہے، پاکستان کی 5 بڑی جماعتیں پھٹ پڑیں