بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں جشن شروع، عمران خان وننگ سپیچ کی تیاری کر رہے ہیں

datetime 25  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انتخابات 2018ء کے نتائج کی آمد کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ان نتائج میں پاکستان تحریک انصاف برتری حاصل کئے ہوئے ہیں جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) دوسری پوزیشن پر آتی ہوئی نظر آ رہی ہے، پاکستان تحریک انصاف اب تک کے سامنے آنے والے نتائج کے مطابق 107 سیٹوں پر برتری حاصل کیے ہوئے ہے جبکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اب تک 70 سیٹوں پر برتری برقرار ہے جبکہ دوسری جانب

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ میں گہما گہمیاور اس کے کارکن جشن منانا شروع ہو گئے ہیں۔ اس وقت تک آنے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی 39 سیٹوں کی برتری کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔ اس وقت راولپنڈی اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکن جشن منا رہے ہیں اور بعض مقامات پر کارکن آتش بازی بھی کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نے تحریک انصاف کی یقینی فتح دیکھتے ہوئے ملک بھر میں جشن کا آغاز کر دیا ہے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…