اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

پنجاب ،سندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کون آگے کون پیچھے ہے؟تازہ ترین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری

datetime 26  جولائی  2018

پنجاب ،سندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کون آگے کون پیچھے ہے؟تازہ ترین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب اسمبلی کی 46 فیصد نشستوں کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کو 129، تحریک انصاف کو 122 اور آزاد امیدواروں کو 31 نشستوں پر برتری حاصل ہے۔سندھ اسمبلی کی 35 فیصد نشستوں کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کو 76، تحریک… Continue 23reading پنجاب ،سندھ،خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں کون آگے کون پیچھے ہے؟تازہ ترین غیر حتمی غیر سرکاری نتائج جاری

کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب اورخیبر پختونخوا؟ وفاقی وزیر داخلہ،وزیر خارجہ کا عہدہ کسے ملے گا؟ تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے

datetime 26  جولائی  2018

کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب اورخیبر پختونخوا؟ وفاقی وزیر داخلہ،وزیر خارجہ کا عہدہ کسے ملے گا؟ تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کو وفاق ،پنجاب اور خیبر پختونخواہ  میں حکومت بنانے کے لئے مطلوبہ اکثریت حاصل ہوگئی ہے ۔ جس کے بعد اب پارٹی میں وزرائے اعلیٰ اور اہم وزارتوں کے امیدوار بھی سامنے آگئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق  شاہ محمود قریشی،علیم خان اور فواد چوہدری وزیر اعلی پنجاب کے امیدوار ہیں ۔… Continue 23reading کون بنے گا وزیر اعلیٰ پنجاب اورخیبر پختونخوا؟ وفاقی وزیر داخلہ،وزیر خارجہ کا عہدہ کسے ملے گا؟ تحریک انصاف کی جانب سے وزارتوں کے امیدوار سامنے آگئے

شفقت محمود کے حلقے کابھی حیران کن نتیجہ آگیا

datetime 26  جولائی  2018

شفقت محمود کے حلقے کابھی حیران کن نتیجہ آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے ن لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو شکست سے دوچار کر دیا ۔ شفقت محمود نے مجموعی طور پر 1 لاکھ 27 ہزار 405 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن… Continue 23reading شفقت محمود کے حلقے کابھی حیران کن نتیجہ آگیا

آصف زرداری بھاری مارجن سے کامیاب ،جانتے ہیں سابق صدر نے کتنے ہزارووٹ حاصل کئے؟

datetime 26  جولائی  2018

آصف زرداری بھاری مارجن سے کامیاب ،جانتے ہیں سابق صدر نے کتنے ہزارووٹ حاصل کئے؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 213 نوابشاہ سے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کامیاب ہو گئے۔غیر سرکاری ،غیر حتمی نتائج کے مطابق انتخابات2018 میں این اے 213 نوابشاہ سے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری 62 ہزار 409 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے جبکہ ان کے مدمقابل جی ڈی اے کے سردار شیر محمدرند… Continue 23reading آصف زرداری بھاری مارجن سے کامیاب ،جانتے ہیں سابق صدر نے کتنے ہزارووٹ حاصل کئے؟

عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران کمرے میں کون شخص موجود تھا؟ حامد میر کا حیران کن انکشاف،ساتھ ہی کپتان کو مشورہ بھی دے ڈالا

datetime 26  جولائی  2018

عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران کمرے میں کون شخص موجود تھا؟ حامد میر کا حیران کن انکشاف،ساتھ ہی کپتان کو مشورہ بھی دے ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن 2018میں کامیابی کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے اب سے کچھ دیر پہلے بنی گالہ میں عوام سے خطاب کیا ۔عمران خان جیسے ہی تقریر کرنے کیلئے کیمرے کے سامنے آئے تو اس موقع پر واضح طور پر دیکھا جا سکتا تھا کہ تحریک انصاف کے نااہل رہنما جہانگیر ترین بھی… Continue 23reading عمران خان کے قوم سے خطاب کے دوران کمرے میں کون شخص موجود تھا؟ حامد میر کا حیران کن انکشاف،ساتھ ہی کپتان کو مشورہ بھی دے ڈالا

یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو عبرتناک شکست

datetime 26  جولائی  2018

یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو عبرتناک شکست

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علیٰ موسیٰ گیلانی بھی ہار گئے ۔شجاع آباد کے قومی اسمبلی کے حلقے158کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے ابراہیم خان 83 ہزار 297 ووٹ لےکرکامیاب ہو گئے ہیں۔ جبکہ ان کے مخالف پیپلزپارٹی کے امیدوار اور سابق وزیرعظم یوسف رضاگیلانی… Continue 23reading یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے علی موسیٰ گیلانی کو عبرتناک شکست

تحریک انصاف کے رضا حیات ہراج کا کیا بنا؟نتیجہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف کے رضا حیات ہراج کا کیا بنا؟نتیجہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال سے پاکستان تحریک انصاف کے مضبوط امیدوار رضا حیات ہراج کو آزاد امیدوار اور پرانے پارلیمنٹیرین سید فخر امام نے شکست دے دی ۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 150خانیوال سے آزاد امیدوار سید فخر امام نے 82 ہزار 595 ووٹ حاصل کر کے… Continue 23reading تحریک انصاف کے رضا حیات ہراج کا کیا بنا؟نتیجہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا‎

datetime 26  جولائی  2018

امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 2 سوات کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پاکستا ن تحریک انصا ف کے حیدر علی 47 ہزار 17 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیر مقام 33 ہزار 87 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے… Continue 23reading امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا‎

علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے

datetime 26  جولائی  2018

علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے حلقہ این اے 129 سے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سپیکر قومی اسمبلی  ایاز صادق کامیاب قرار۔ غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق ن لیگی رہنما ایاز صادق نے 97 ہزار 204 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان نے… Continue 23reading علیم خان بمقابلہ ایاز صادق لاہور کے حلقے این اے 129میں بڑا اپ سیٹ ہوگیا،تمام سروے اوراندازے غلط نکلے