منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے رضا حیات ہراج کا کیا بنا؟نتیجہ دیکھ کر ہر کوئی ہکا بکا

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خانیوال سے پاکستان تحریک انصاف کے مضبوط امیدوار رضا حیات ہراج کو آزاد امیدوار اور پرانے پارلیمنٹیرین سید فخر امام نے شکست دے دی ۔غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی نشست این اے 150خانیوال سے آزاد امیدوار سید فخر امام نے 82 ہزار 595 ووٹ حاصل کر کے تحریک انصاف کے امیدوار رضا حیات ہراج کو شکست دے دی۔

رضا حیات ہراج 71 ہزار 34 ووٹ حاصل کرسکے۔اس فتح کے ساتھ ہی فخر امام 20 سال کے طویل عرصے بعد ایک بار پھر ممبر قومی اسمبلی بننے میں کامیاب ہو گئے ہیں ۔واضح رہے کہ سید فخر امام جھنگ کی مشہور سیاستدان سیدہ عابدہ حسین کے شوہر اور  صغری امام کے والد ہیں۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…