بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

امیر مقام کو تاریخی جھٹکا،تحریک انصاف نے کہیں کا نہ چھوڑا‎

datetime 26  جولائی  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )این اے 2 سوات کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیاہے جس کے مطابق پاکستا ن تحریک انصا ف کے حیدر علی 47 ہزار 17 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ہیں جبکہ ن لیگ کے امیر مقام 33 ہزار 87 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ہیں ۔

ادھر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 131 سے ن لیگی رہنما خواجہ احمد حسان کو شکست سے دوچار کر دیا ۔ شفقت محمود نے مجموعی طور پر 1 لاکھ 27 ہزار 405 ووٹ حاصل کیے جبکہ ن لیگی رہنما 1 لاکھ 4ہزار 625 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…