عام انتخابات2018،کن دو سابق وزراء اعظم اور وفاقی وزراء کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا؟حیرت انگیز صورتحال
اسلام آباد(آن لائن)عام انتخابات 2018میں دو سابق وزراء اعظم سمیت متعدد وفاقی وزراء کو بد ترین شکست کا سامنا کرنا پڑا‘دو سابق وزراء اعظم سید یوسف رضا گیلانی‘شاہد خاقان عباسی شکست کا سامنا کرنے والوں میں شامل ہیں۔قومی اسمبلی کی نشستوں پر برتری حاصل کرنیوالی بڑی جماعتوں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )پہلے۔… Continue 23reading عام انتخابات2018،کن دو سابق وزراء اعظم اور وفاقی وزراء کو بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا؟حیرت انگیز صورتحال