جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

سیالکوٹ میں بازی پلٹ گئی خواجہ آصف نے عثمان ڈار کے منہ سے فتح چھین لی تہلکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 26  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018میں حلقہ این اے 73سیالکوٹ سے سابق وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے دوبارہ گنتی کے بعد پی ٹی آئی کے عثمان ڈار کو شکست دیدی ۔پہلی خبر آئی تھی کہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 73 سیالکوٹ میں تحریک انصاف کے عثمان ڈار ایک لاکھ 13 ہزار 453 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے اور ن لیگ کے خواجہ آصف نے ایک لاکھ 12 ہزار 717 ووٹ حاصل کئے تاہم لیگی امیدوار خواجہ آصف کی جانب سے

دوبارہ گنتی کی درخواست دی گئی جس کے بعد غیر سر کاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق خواجہ آصف محمد نے 116917ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے عثمان ڈار نے 115464وو ٹ حاصل کئے ۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اقامہ رکھنے کی وجہ سے خواجہ آصف پرتاحیات نا اہلی کی پابندی عائد کی تھی تاہم سپریم کورٹ نے انہیں بحال کر دیا تاہم بد قسمت خواجہ آصف عوامی عدالت میں شکست سے دوچار ہو گئے۔‎‎

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…