ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

عمران خان کتنے بجے فتح کا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑی خبرآگئی

datetime 26  جولائی  2018

عمران خان کتنے بجے فتح کا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے ملک بھر میں قومی اسمبلی کی 119 سیٹوں پر کامیابی حاصل کر چکی ہے جبکہ پنجاب میں ن لیگ اور پی ٹی آئی میں کانٹے… Continue 23reading عمران خان کتنے بجے فتح کا اعلان کرنیوالے ہیں؟بڑی خبرآگئی

اسفندیار ولی کے حلقے کاایسا نتیجہ آگیا کہ اے این پی والوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی،حیران کن نتیجے نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 26  جولائی  2018

اسفندیار ولی کے حلقے کاایسا نتیجہ آگیا کہ اے این پی والوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی،حیران کن نتیجے نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)غیر سرکاری ،غیرحتمی نتائج کے مطابق این اے 24سے عوامی نیشنل پارٹی کے چیئرمین اسفند یار ولی الیکشن ہار گئے ہیں ۔انہیں تحریک انصاف کے امیدوار فضل محمد خان نے شکست سے دوچار کیا۔اس طرح اسفند یار ولی پارلیمنٹ میں نہیں جا سکیں گے۔دریں اثناء عام انتخابات 2018میں دو سابق وزراء اعظم سمیت… Continue 23reading اسفندیار ولی کے حلقے کاایسا نتیجہ آگیا کہ اے این پی والوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی،حیران کن نتیجے نے پارٹی کو ہلا کر رکھ دیا

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما کو شکست کا سامنا حلقہ این اے 21کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا کہ سب حیران رہ گئے

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما کو شکست کا سامنا حلقہ این اے 21کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا کہ سب حیران رہ گئے

مردان(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں این اے 21 مردان میں اے این پی کے امیر حیدر اعظم خان نے میدان مار لیا این اے21 مردان کے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتائج کے مطابق ا ے این پی کے امیرحیدر اعظم خان 78 ہزار 911 ووٹ لیکرکامیاب قرار پائے جبکہ تحریک انصاف کے محمد عاطف 78 ہزار 876 ووٹ… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا،اہم ترین رہنما کو شکست کا سامنا حلقہ این اے 21کا ایسا نتیجہ سامنے آگیا کہ سب حیران رہ گئے

تحریک انصاف نے تو دھویا ہی تھا اسکی اتحادی بڑی جماعت نے بھی ن لیگ کا بھرکس نکال دیا، ن لیگ ایسی جماعت سے اپنی مضبوط ترین نشست ہار گئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف نے تو دھویا ہی تھا اسکی اتحادی بڑی جماعت نے بھی ن لیگ کا بھرکس نکال دیا، ن لیگ ایسی جماعت سے اپنی مضبوط ترین نشست ہار گئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

تلہ گنگ (این این آئی)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،انہوں نے اپنے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن کو شکست دی۔این اے 65 تلہ گنگ کے غیرسرکاری اور… Continue 23reading تحریک انصاف نے تو دھویا ہی تھا اسکی اتحادی بڑی جماعت نے بھی ن لیگ کا بھرکس نکال دیا، ن لیگ ایسی جماعت سے اپنی مضبوط ترین نشست ہار گئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی ، مجلس عمل کتنی نشستیں حاصل کر سکیں، اعدادو شمار سامنے آگئے

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی ، مجلس عمل کتنی نشستیں حاصل کر سکیں، اعدادو شمار سامنے آگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عام انتخابات 2018 میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف پہلے اور مسلم لیگ (ن) دوسرے نمبر پر ہے۔یا رپورٹس کے مطابق انتخابی عمل میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے سمیت کل 122 سیاسی و مذہبی جماعتوں نے حصہ لیا۔ پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading تحریک انصاف قومی اسمبلی میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، ن لیگ، پیپلزپارٹی ، مجلس عمل کتنی نشستیں حاصل کر سکیں، اعدادو شمار سامنے آگئے

رانا ثناء اللہ قومی اسمبلی کی سیٹ لے اڑے،تحریک انصاف کو شکست کا سامنا

datetime 26  جولائی  2018

رانا ثناء اللہ قومی اسمبلی کی سیٹ لے اڑے،تحریک انصاف کو شکست کا سامنا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ کامیاب ،نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد کے حلقہ این اے 106 سے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے ایک لاکھ 6 ہزار 319 ووٹ حاصل کیے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما… Continue 23reading رانا ثناء اللہ قومی اسمبلی کی سیٹ لے اڑے،تحریک انصاف کو شکست کا سامنا

تحریک انصاف کی کامیابی ٗ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئے،ایسا نعرہ پوسٹ کر دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کپتان بھی دنگ رہ گئے

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف کی کامیابی ٗ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئے،ایسا نعرہ پوسٹ کر دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کپتان بھی دنگ رہ گئے

لندن(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا ۔پاکستان میں عام انتخابات میں کامیابی پر پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی سابق اہلیہ کے بھائی زیک گولڈ سمتھ نے… Continue 23reading تحریک انصاف کی کامیابی ٗ جمائما کے بھائی زیک گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئے،ایسا نعرہ پوسٹ کر دیا کہ پاکستانیوں کی آنکھیں حیرت سے پھٹی کی پھٹی رہ گئیں، کپتان بھی دنگ رہ گئے

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز ،حلقہ این اے 164سے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کا انتخابی نتیجہ سامنے آگیا، بازی ہی پلٹ گئی،عمران خان بھی ہکا بکا رہ گئے

datetime 26  جولائی  2018

تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز ،حلقہ این اے 164سے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کا انتخابی نتیجہ سامنے آگیا، بازی ہی پلٹ گئی،عمران خان بھی ہکا بکا رہ گئے

وہاڑی (این این آئی)عام انتخابات میں این اے 164 وہاڑی میں تحریک انصاف کے طاہر اقبال نے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کو شکست دیدی۔این اے 164 وہاڑی کے غیرحتمی اورغیرسرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے طاہراقبال 82 ہزار 84 ووٹ لے کرکامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ ن کی تہمینہ… Continue 23reading تحریک انصاف کو بڑا سرپرائز ،حلقہ این اے 164سے ن لیگ کی تہمینہ دولتانہ کا انتخابی نتیجہ سامنے آگیا، بازی ہی پلٹ گئی،عمران خان بھی ہکا بکا رہ گئے

این اے 53میں بدترین شکست کے بعد شاہد خاقان کے آبائی حلقے این اے 57مری کا رزلٹ بھی آگیا،ہر کوئی حیران

datetime 26  جولائی  2018

این اے 53میں بدترین شکست کے بعد شاہد خاقان کے آبائی حلقے این اے 57مری کا رزلٹ بھی آگیا،ہر کوئی حیران

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)این اے 53 میں عمران خان سے بدترین شکست کے بعد سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی این اے 57 مری سے بھی ہار گئے ،پی ٹی آئی کے صداقت علی عباسی نے سابق وزیراعظم کو شکست سے دوچار کیا۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق این اے 57 مری میں سابق… Continue 23reading این اے 53میں بدترین شکست کے بعد شاہد خاقان کے آبائی حلقے این اے 57مری کا رزلٹ بھی آگیا،ہر کوئی حیران