ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے تو دھویا ہی تھا اسکی اتحادی بڑی جماعت نے بھی ن لیگ کا بھرکس نکال دیا، ن لیگ ایسی جماعت سے اپنی مضبوط ترین نشست ہار گئی کہ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 26  جولائی  2018 |

تلہ گنگ (این این آئی)عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 65 تلہ گنگ سے مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،انہوں نے اپنے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن کو شکست دی۔این اے 65 تلہ گنگ کے غیرسرکاری اور غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی 1 لاکھ 50 ہزار391 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے ،ان کے مدمقابل ن لیگ کے فیض ٹمن نے ایک لاکھ سترہ سو 13 ووٹ حاصل کئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…