سرکاری رہائش گاہ پر خلاف ضابطہ تزین آرائش کا الزام ،جسٹس شوکت عزیز کے خلاف جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے سپریم جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی کارروائی ستمبر کے ابتدا میں دوبارہ ہونے کا امکان ہے مگر اس سے… Continue 23reading سرکاری رہائش گاہ پر خلاف ضابطہ تزین آرائش کا الزام ،جسٹس شوکت عزیز کے خلاف جوڈیشل کونسل کے احکامات سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیئے گئے