کم از کم تنخواہ 30 ہزار اور پنشن 15 ہزار روپے مقرر کی جائے،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا
اسلام آباد (سی پی پی) سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ سرمایہ داروں نے مزدوروں کے اتحاد کو پارہ پارہ کردیا کیوں کہ مزدور طبقے نے ہمیشہ استحصال اور آمریت کے خلاف آواز اٹھائی۔ قومی مزدور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزدور طبقے، محبِ وطن قوتوں اور تمام سیاسی جماعتوں کو… Continue 23reading کم از کم تنخواہ 30 ہزار اور پنشن 15 ہزار روپے مقرر کی جائے،عمران خان سے بڑا مطالبہ کردیاگیا