آئی سی سی کی ہٹ لسٹ پر موجود بھارتی بکی انیل منور سے ممبئی پولیس لاعلم نکلی
ممبئی /کولمبو( سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کر کٹ کونسل (آئی سی سی )کی ہٹ لسٹ پر موجود بھارتی بکی انیل منور سے ممبئی پولیس بھی لاعلم نکلی ۔ پراسرار بکی کی ویسٹ انڈیز میں موجودگی کا بھی دعوی ٰسامنے آگیا۔قطری الجزیرہ چینل کی جانب سے نشر کی جانیوالے دستاویزی فلم میں انیل منور نامی شخص سامنے آیا… Continue 23reading آئی سی سی کی ہٹ لسٹ پر موجود بھارتی بکی انیل منور سے ممبئی پولیس لاعلم نکلی