خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اہم ترین قرارداد منظور کرلی،وفاق میں بھی اپنی حکومت ،اب کیا ہوگا؟ دلچسپ صورتحال
پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی واپوزیشن اراکین نے صوبے میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ ،بوسیدہ ٹرانسمیشن لائن اورکم وولٹیج کوناانصافی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ صوبے میں بجلی کے مسائل پرقابوپانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے جائیں۔صوبائی اسمبلی نے اس حوالے سے قراردادبھی متفقہ طو رپر منظورکرلی۔ڈپٹی سپیکر محمودجان کے زیرصدارت اجلاس میں… Continue 23reading خیبرپختونخوا اسمبلی نے صوبے میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف اہم ترین قرارداد منظور کرلی،وفاق میں بھی اپنی حکومت ،اب کیا ہوگا؟ دلچسپ صورتحال