صبح صبح افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،گھرمیں کہرام مچ گیا،فضا سوگوار
کراچی(آن لائن) سیہون کے قریب وین اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سیہون سے کراچی آنے والی ایک وین اور ٹرک تیز رفتاری کے باعث آپس میں ٹکرا گئے تھے، جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق ہوئے۔ حادثے… Continue 23reading صبح صبح افسوسناک واقعہ، ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ،گھرمیں کہرام مچ گیا،فضا سوگوار