ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے میثاق جمہوریت کو تسلیم کرنے سے انکار،تحریک انصاف نے اہم ترین عہدہ شہباز شریف کو نہ دینے کافیصلہ کرلیا
اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کو نہ دینے کی تجویز پر سنجیدگی سے غور شروع کردیا ہے اور 4ستمبر کے صدارتی الیکشن کے بعد اس… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے میثاق جمہوریت کو تسلیم کرنے سے انکار،تحریک انصاف نے اہم ترین عہدہ شہباز شریف کو نہ دینے کافیصلہ کرلیا