ان 13برانڈز کے پانی کی بوتلیں مت خریدیں کیونکہ۔۔عوام کو خبر دار کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ فوڈ اتھارٹی کا بڑا قدم، پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کردی،نوٹیفکیشن جاری۔جن برانڈز پر پابندی عائد کی گئی ان میں گورمے، ایکوا سپر لائف، شیراز، ایکوا اسپلیش، مرینا، ایڈن پریمیم، ایکوا فائن، پیور ایکوا، لیوان، زیم، ایکوا گولڈ. پیور 18 اور اب… Continue 23reading ان 13برانڈز کے پانی کی بوتلیں مت خریدیں کیونکہ۔۔عوام کو خبر دار کردیا گیا