جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

آفریدی، شعیب ملک، حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں شرکت کرینگے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

آفریدی، شعیب ملک، حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں شرکت کرینگے

دبئی( سپورٹس ڈیسک)سابق پاکستانی آل راؤنڈر شاہد آفریدی، شعیب ملک، محمد حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی رواں برس کے آخر میں شیڈول ٹی 10 کرکٹ لیگ میں شرکت کرینگے ٗ ٹی 10 لیگ دسمبر میں کھیلی جائے گی جس میں آٹھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گی۔ تفصیلات کے… Continue 23reading آفریدی، شعیب ملک، حفیظ اور کامران اکمل سمیت آٹھ پاکستانی کھلاڑی ٹی 10 کرکٹ لیگ میں شرکت کرینگے

پاکستانی حکومت اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔۔گستاخ رسول نے ایک اور سنگین دھمکی دے ڈالی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

پاکستانی حکومت اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔۔گستاخ رسول نے ایک اور سنگین دھمکی دے ڈالی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی حکومت  اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔ میں دیگر طریقوں سے آپ کی بربریت کو بے نقاب کروں گا۔گستاخ رسول گیرٹ وائلڈرز نے مسلمانوں کو مزید دھمکی دے دی ۔تفصیلات کے مطابق دو روز قبل گستاخ رسول گیرٹ وائلڈرز قتل کی دھمکیوں کے… Continue 23reading پاکستانی حکومت اتنی جلدی اپنی فتح کا دعویٰ نہ کرے، میں نے ابھی ہار نہیں مانی۔۔گستاخ رسول نے ایک اور سنگین دھمکی دے ڈالی

ڈوپنگ کیس میں قانونی جنگ نہیں ، سزا مان لوں گا،احمد شہزاد نے بورڈ کے سامنے سر تسلیم خم کر دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

ڈوپنگ کیس میں قانونی جنگ نہیں ، سزا مان لوں گا،احمد شہزاد نے بورڈ کے سامنے سر تسلیم خم کر دیا

کراچی(سپورٹس ڈیسک ) سابق اوپنر بلے باز احمد شہزاد نے بورڈ کے سامنے سرتسلیم خم کر تے ہوئے کہا ہے کہ ڈوپنگ کیس میں قانونی جنگ نہ لڑتے ہوئے سزا کومان لوں گا،ایک ماہ کی معطلی سے کروڑوں روپے کے نقصان سے بچ جاؤں گا ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد کا ڈوپ… Continue 23reading ڈوپنگ کیس میں قانونی جنگ نہیں ، سزا مان لوں گا،احمد شہزاد نے بورڈ کے سامنے سر تسلیم خم کر دیا

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزاررنزمکمل

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزاررنزمکمل

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بھارتی بیٹسمین بن گئے۔ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 6 ہزار رنز بنانے کا یہ سنگ میل انگلینڈ کیخلاف جاری سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 46 رنز بناتے ہوئے عبور کیا،… Continue 23reading بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزاررنزمکمل

خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے ان کے ساتھ ایسی شخصیت کہ جان کر چیف جسٹس بھی حیران رہ جائیں گے

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے ان کے ساتھ ایسی شخصیت کہ جان کر چیف جسٹس بھی حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خاتون اول کی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ لاہور آمد، بشریٰ بی بی اپنی سہیلی فرح خان کے ہمراہ یتیم بچوں کے ادارہ دارالشفقت بچوں کیلئے کھانا لیکر پہنچ گئیں، دن کا کھانا بچوں کیساتھ کھائیں گی۔تفصیلات کے مطابق خاتون اول کی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ لاہور آمد ہوئی ہے ۔ خاتون… Continue 23reading خاتون اول بشریٰ بی بی لاہور میں ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے ان کے ساتھ ایسی شخصیت کہ جان کر چیف جسٹس بھی حیران رہ جائیں گے

یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھ دیا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھ دیا

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھتے ہوئے سینٹرل کوسٹ میرینز کی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے اپنا فٹبال ڈیبیو کر لیا۔اولمپکس میں 8مرتبہ کے گولڈ میڈلسٹ ایک مقامی ٹیم کے لیے کھیلتے ہوئے 20منٹ تک میدان میں موجود رہے اور انہیں دیکھنے کیلئے اسٹیڈیم میں… Continue 23reading یوسین بولٹ نے فٹبال کی دنیا میں قدم رکھ دیا

کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آئے ہیں۔ اس موقع  پر مال روڈ پر روٹ لگا اور ٹریفک کو 15 سے 20 منٹ کے لیے بند کر دیا گیا جس پر عوام نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک شہری نے ویڈیو بنا… Continue 23reading کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

موڈرچ یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

موڈرچ یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار

زیورخ (سپورٹس ڈیسک)کروشیا اور ریال میڈرڈ کے اسٹار لوکا موڈرچ کو فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر یوئیفا کا سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ کے لیے موڈرچ کا مقابلہ عالمی شہرت یافتہ کرسٹیانو رونالڈو اور مصر کے محمد صلاح سے… Continue 23reading موڈرچ یوئیفا کے سال کے بہترین کھلاڑی قرار

بوتلوں میں شراب نہیں تیل اور شہد تھا؟شرجیل میمن کے گرفتار ملازم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے، کن کن افراد کے خلاف اب کارروائی ہو گی، ہسپتال و جیل انتظامیہ والوں کی دوڑیں لگ گئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2018

بوتلوں میں شراب نہیں تیل اور شہد تھا؟شرجیل میمن کے گرفتار ملازم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے، کن کن افراد کے خلاف اب کارروائی ہو گی، ہسپتال و جیل انتظامیہ والوں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے چیف جسٹس کے چھاپے کے دوران شراب کی بوتلیں برآمد ہونے کے بعد گرفتاریاں، پولیس نے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا، بوتلوں میں تیل اور شہد تھا،مجھے نہیں پتہ بوتلوں میں کیا تھا سمجھ نہیں آئی کہ کیوں گرفتار کیا گیا، گرفتار ملازمین کی میڈیا… Continue 23reading بوتلوں میں شراب نہیں تیل اور شہد تھا؟شرجیل میمن کے گرفتار ملازم نے ایسی بات کہہ دی کہ سب حیران رہ گئے، کن کن افراد کے خلاف اب کارروائی ہو گی، ہسپتال و جیل انتظامیہ والوں کی دوڑیں لگ گئیں