نواز شریف کیخلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی چیئرمین نیب سپریم کورٹ چلے گئے ،بڑا مطالبہ کرڈالا
اسلام آباد (سی پی پی) چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے نواز شریف کے خلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی سے متعلق فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔چیئرمین نیب نے اپنی درخواست میں نوازشریف اور احتساب عدالت کے جج کو فریق بنایا ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سپریم… Continue 23reading نواز شریف کیخلاف زیر سماعت ریفرنسز کی دوسری عدالت منتقلی چیئرمین نیب سپریم کورٹ چلے گئے ،بڑا مطالبہ کرڈالا