جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

datetime 1  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آئے ہیں۔ اس موقع  پر مال روڈ پر روٹ لگا اور ٹریفک کو 15 سے 20 منٹ کے لیے بند کر دیا گیا جس پر عوام نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک شہری نے ویڈیو بنا کر اپ لوڈ کردی اور کہا کہ عمران خان تو دعوے کرتے تھے کہ میں پروٹوکول نہیں لوں گا اور میرے پروٹوکول کی وجہ سے عوام کو تکلیف نہیں ہو گی لیکن عمران خان کی لاہور آمد

پر ٹریفک کو بند کر کے شہریوں کو مشکل میں ڈال دیا گیا۔ویڈیو میں ٹریفک وارڈن نے کہا کہ ہمیں ایس پی صاحب نے سڑک بند کرنے کا حکم دیا لہٰذا ہم نے بند کر دی۔شہریوں نے عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ کیا یہ عمران خان کا ’’نیا پاکستان‘‘ ہے جس میں شہریوں کو مشکل میں ڈالا جا رہا ہے۔ان کی آمد پر کینال روڈ کو  بند کردیا گیا۔ واضح رہے عمران خان نے پروٹوکول لینے سے انکار اور روٹ لگانے سے منع کیا تھا۔



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…