جمعہ‬‮ ، 13 مارچ‬‮ 2026 

بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے ٹیسٹ کرکٹ میں 6 ہزاررنزمکمل

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے دوسرے بھارتی بیٹسمین بن گئے۔ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ میں تیزترین 6 ہزار رنز بنانے کا یہ سنگ میل انگلینڈ کیخلاف جاری سیریز کے چوتھے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں 46 رنز بناتے ہوئے عبور کیا، یہ

کوہلی کے کیریئر کی 119ویں اننگز رہی، ان سے قبل سابق کپتان سنیل گاوسکر نے کیریئر کی 117ویں اننگز میں 6 ہزار رنز مکمل کیے تھے اور ٹنڈولکر نے 120 اننگز میں یہ مرحلہ عبور کیا تھا۔ٹیسٹ کی تاریخ میں اس مقام کو تیزتر عبور کرنے والوں میں کوہلی کا نمبر9واں رہا، سرڈان بریڈمین68 اننگز میں کارنامہ انجام دیکر نمایاں ترین ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)


بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…