بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

فضل الرحمان یااعتزاز احسن ؟اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے ،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

فضل الرحمان یااعتزاز احسن ؟اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے ،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

اسلام آباد/لاہور(این این آئی)نجی ٹی وی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ صدارتی الیکشن کے لیے ایم ایم اے اور حزب اختلاف کی جماعتوں کے امیدوار مولانا فضل الرحمان نے پیپلزپارٹی کے امیدوار اعتزاز احسن کے حق میں بیٹھنے کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی ہے۔پیر کو ہونے والی دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں… Continue 23reading فضل الرحمان یااعتزاز احسن ؟اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آمنے سامنے ،ایک دوسرے پر سنگین الزامات عائد کردیئے گئے

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

اسلام آباد(آن لائن) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج چوہدری باسط علیم نے سابق سینئر پولیس آفیسر کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر کی گئی درخواست پر ایس ایچ او سیکرٹریٹ کو آج منگل کو طلب کر لیا ۔درخواست گزار سابق ایڈیشنل آئی جی پولیس… Continue 23reading وزیر اعظم عمران خان کے خلاف توہین رسالت کا مقدمہ درج کروانے کیلئے دائر درخواست،انہوں نے توہین کب اور کیسے کی؟افسوسناک انکشافات

لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

سرگودھا (آئی این پی )ووٹوں کی گنتی کے دوران ہنگامہ آرائی کیس میں درخواست ضمانت مسترد ہونے پر لیگی ایم این اے ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی عدالت سے فرارہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سرگودھا میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ڈاکٹر ذوالفقار بھٹی کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج… Continue 23reading لیگی ایم این اے ضمانت مسترد ہونے پر عدالت سے فرار

اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد (آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروائیں گے ، میئر کا انتخاب براہ راست کروائیں گے ، ہم اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کریں گے ، گورننس کا ڈھانچہ تبدیل نہ کیا تو مسائل پیدا… Continue 23reading اگلے 3 ماہ میں نیا بلدیاتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ، اب میئر کا انتخاب کس طرح کیاجائے گا؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار اعتزاز احسن کی حمایت کرنے سے ایک بار پھر انکار کردیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی کے لئے مولانا فضل الرحمٰن کی دستبرداری کی مشروط آمادگی سے پیدا ہونے والی خوشی و امید کی لہر وقتی ثابت ہوئی،ایک بیان میں شہبازشریف… Continue 23reading شہبازشریف نے بھی پیپلز پارٹی کے سامنے ہاتھ کھڑے کر دیئے ،صدارتی امیدوار اعتزاز احسن سے متعلق اہم ترین اعلان کردیا

 دو کروڑ تینتیس لاکھ

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

 دو کروڑ تینتیس لاکھ

جنرل گل حسن قائداعظم محمد علی جناح کے پہلے اے ڈی سی تھے‘ یہ اس وقت برطانوی فوج میں کیپٹن تھے‘ پاکستان بننے کے بعد پاک آرمی میں شامل ہوئے‘ وہ دوسری جنگ عظیم کے دوران برٹش آرمی کے جنرل سلم کے اے ڈی سی تھے چنانچہ قائداعظم نے تجربے کی وجہ سے ان کو… Continue 23reading  دو کروڑ تینتیس لاکھ

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

کراچی (این این آئی) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لئے10 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دے دی ، قرضہ بلوچستان میں پانی کی قلت کودور کرنے کیلئے استعمال ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو پانی کی قلت کو دور کرنے کے لئے دس کروڑ ڈالر کا قرضہ فراہم کرے گا، قرضہ… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے قرض کی منظوری دیدی

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

datetime 4  ستمبر‬‮  2018

ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ نے سابق نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست مسترد کردی۔ عدالت نے فریقین کے وکلاء کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج محمد عارف مجاہد نے سابق وزیر تعلیم رانا مشہود کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست… Continue 23reading ن لیگ کی نگران وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر داخلہ پنجاب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست ،عدالت نے بڑا فیصلہ سنادیا

پانی روکے جانے کے الزامات کے جواب میں بھارت نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،بھارتی وزارت خارجہ کا باضابطہ اعلان

datetime 3  ستمبر‬‮  2018

پانی روکے جانے کے الزامات کے جواب میں بھارت نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،بھارتی وزارت خارجہ کا باضابطہ اعلان

نئی دہلی(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں ہائیڈرو الیکٹرک منصوبوں کی سائٹس کا جائزہ لینے کے لیے بھارت نے پاکستانی ماہرین کو دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہاہے کہ حال ہی میں لاہور میں ہونے والے دونوں ملکوں کے انڈس واٹر کمشنروں کے مذاکرات میں مستقل انڈس کمیشن کے کردار کو مستحکم کرنے پر بھی تبادلہ… Continue 23reading پانی روکے جانے کے الزامات کے جواب میں بھارت نے پاکستان کو بڑی پیشکش کردی،بھارتی وزارت خارجہ کا باضابطہ اعلان