رنویر سنگھ سڑک سے گزرتے ہوئے ایک اور کار ڈرائیور سے الجھ پڑے
ممبئی (شوبزڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ سڑک سے گزرتے ہوئے ایک اور کار ڈرائیور سے الجھ پڑے اور انتہائی نازیبا الفاظ کا استعمال کیا ۔رنویر سنگھ ایک تقریب سے گھر واپس آرہے تھے کہ راستے میں ایک تیز رفتار کار ان کی گاڑی کے انتہائی قریب سے گزری اور دونوں میں تصادم ہوتے ہوتے… Continue 23reading رنویر سنگھ سڑک سے گزرتے ہوئے ایک اور کار ڈرائیور سے الجھ پڑے