یہ کسی کے باپ کا مال نہیں جو۔۔۔چیف جسٹس نے یہ کسے کہا؟جان کر بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف 6 میں پراپرٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پگڑیوں پر اراضی کی خرید وفروخت غیر قانونی قراردےدی ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے باپ کا مال ہے جو رفاحی پلاٹ پر قبضہ کرلے، عدالت نے پگڑیوں پرخریدوفروخت کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی… Continue 23reading یہ کسی کے باپ کا مال نہیں جو۔۔۔چیف جسٹس نے یہ کسے کہا؟جان کر بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں