اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے دروازے اب بھی کھلے ہیں مگر ایرانی رجیم کی ہٹ دھرمی کے جاری رہتے ہوئے بات چیت تعطل کا شکار رہے گی۔ ایران اس وقت سخت بے چینی کے دور سے گذر رہا ہے اور اسے اپنی بقاء کی فکر دامن گیر ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق امیر کویت سے ملاقات سے قبل واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے

صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران بے چینی کا شکار ہے۔انہوں نے کہا کہ ایرانی قیادت اپنی اور ایران کی بہ حیثیت ایک ملک کے بقاء کی کوشش کررہی ہے۔ ہم نے ایران کے ساتھ کیا معاملہ کرتا ہے اس کا انحصار ایرانی لیڈروں پر منحصر ہے۔ مذاکرات کا فیصلہ ہم نہیں بلکہ ایرانی کریں گے۔ میں آج بھی ایران کے ساتھ غیر مشرو بات چیت کے لیے تیار ہوں مگر ایرانی رہ نماؤں کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…