اتوار‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2025 

دبئی میں بھارتی شہری چھت سے گرکرہلاک،پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی(انٹرنیشنل ڈیسک)دبئی پولیس نے عمارت کی چھت سے گرکر ہلاک ہونے والے بھارتی شہری کی موت کی تحقیقات شروع کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارت کے کیرلا صوبے سے تعلق رکھنے والا شفیر بر دبئی کے علاقے میں نامعلوم حالات میں ایک عمارت کی چھت سے گرکر ہلاک ہوگیا تھا۔مرنے والا اپنی بیوی

اور بیٹی کے ہمراہ دبئی میں مقیم تھا اور ایک معروف جیولری شاپ میں نوکری کرتا تھا۔متوفی کے رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ وہ دھوپ میں بیٹھنے کے لئے چھت پر گئے تھے تاہم اچانک وہ چکراکر عمارت سے گرگئے۔بھارتی شہری کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔

موضوعات:



کالم



Inattentional Blindness


کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…