اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

یہ کسی کے باپ کا مال نہیں جو۔۔۔چیف جسٹس نے یہ کسے کہا؟جان کر بڑے بڑوں کی نیندیں اڑ گئیں

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے ایف 6 میں پراپرٹی سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پگڑیوں پر اراضی کی خرید وفروخت غیر قانونی قراردےدی ،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کسی کے باپ کا مال ہے جو رفاحی پلاٹ پر قبضہ کرلے، عدالت نے پگڑیوں پرخریدوفروخت کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلیں۔نجی ٹی وی  کے مطابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے ایف 6 میں پراپرٹی سے متعلق کیس کی سماعت کی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ سوئمنگ پول

کی جگہ پر 3 منزلہ پلازہ بن چکا ہے،گراؤنڈ فلورپر 33 دکانیں ہیں، چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ یہ سیدھا سیدھا نیب کیس ہے،سی ڈی اے بھی متعلقہ افسران کوگرفتارکرے،چیف جسٹس نے کہا کہ کسی کے باپ کا مال ہے جو رفاحی پلاٹ پر قبضہ کرلے،عدالت نے پگڑیوں پرخریدوفروخت کرنیوالوں کی تفصیلات طلب کرلیں اور کیس کولارجربنچ میں لگانے کی ہدایت کردی۔چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ عدالتی فیصلوں کادوبارہ جائزہ لےکرحتمی حکم دیں گے،بیچارے کرایہ دار اس معاملے پر کیوں پریشان ہوں۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…