ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

افغانستان کے اسپورٹس کلب میں دو خود کش دھماکے،20 افراد ہلاک،60زخمی

datetime 6  ستمبر‬‮  2018 |

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک) افغان دارالحکومت میں دو دھماکوں میں 20 افراد ہلاک اور60 زخمی ہو گئے۔افغان حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں امدادی کارکن بھی شامل ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو جاری ایک بیان میں افغان وزارت داخلہ نے کہاکہ پہلا خود کش حملہ دشت برچی کے علاقے میں اسپورٹس کلب میں

ہوا۔دھماکے کی جگہ پر امدادی کارکنوں، پولیس اہلکاروں اور صحافیوں کی بڑی تعداد جمع ہونے کے بعد دوسرے خود کش بمبار نے بھی خود کو اڑا لیا۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق دونوں دھماکوں میں مجموعی طور پر 20 افراد ہلاک اور 60 کے قریب زخمی ہوئے۔افغان حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…