وزیراعظم عمران خان نااہل ہوں گے یا اہل؟ سپریم کورٹ نے سماعت مقرر کر دی
اسلام آباد(این این آئی)چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت 24 ستمبر کو کرے گا۔ سپریم کورٹ میں عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان نااہل ہوں گے یا اہل؟ سپریم کورٹ نے سماعت مقرر کر دی