جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

پاکستان واپس آتے ہی وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

پاکستان واپس آتے ہی وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی )وزیر اعظم عمران خان کے زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو ہوگا، اجلاس میں چاروں وزراء اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔ جمعرات کو نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس پیر کو طلب کرلیا گیا ہے… Continue 23reading پاکستان واپس آتے ہی وزیراعظم عمران خان نے بڑا حکم جاری کر دیا

سعودی فرمانروا نے پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے ایسی تجویز دیدی جسے حکومت نے فوراً قبول کر لیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

سعودی فرمانروا نے پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے ایسی تجویز دیدی جسے حکومت نے فوراً قبول کر لیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک)میں سعودی عرب کو تیسرا شراکت دار بنانے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اکتوبر میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے الگ الگ اعلیٰ سطحی وفود پاکستان آئینگے ٗ دونوں ممالک کے ساتھ اہم معاہدے کئے جائینگے اس سلسلے میں سعودی فرمانروا… Continue 23reading سعودی فرمانروا نے پاکستانی معیشت کی بہتری کیلئے ایسی تجویز دیدی جسے حکومت نے فوراً قبول کر لیا

ایشیا کپ جیتنے سے اب پاکستان کو کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی ٹیم کی مدد کے لیے کون دبئی پہنچ گیا؟

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ جیتنے سے اب پاکستان کو کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی ٹیم کی مدد کے لیے کون دبئی پہنچ گیا؟

ابوظہبی(آئی این پی) بھتیجے کی وفات کے باعث وطن واپس آنے والے قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود نے دوبارہ ٹیم کو جوائن کرلیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمود بھتیجے کی وفات کے باعث دبئی سے وطن واپس روانہ ہوگئے تھے تاہم جمعرات کو انہوں نے دبئی میں ٹیم کو دوبارہ… Continue 23reading ایشیا کپ جیتنے سے اب پاکستان کو کوئی نہیں روک سکتا، پاکستانی ٹیم کی مدد کے لیے کون دبئی پہنچ گیا؟

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کب ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کب ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

نئی دہلی(این این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے خط کا جواب دیتے ہوئے بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاک ۔ بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات پر رضامندی ظاہر کردی۔ بھارت نے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات کی تجویز قبول کرلی، 27 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس میں پاک بھارت… Continue 23reading پاک بھارت وزرائے خارجہ کی ملاقات کب ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے کیا نہیں کیا گیا؟ نیب کے سابق پراسیکیوٹر کا دعویٰ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے کیا نہیں کیا گیا؟ نیب کے سابق پراسیکیوٹر کا دعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب) کے سابق پراسیکیوٹر راجہ عامر عباسی نے کہا ہے کہ پراسکیوشن کا کام صرف عدالت میں پیش ہونا نہیں بلکہ قانونی پہلوؤں کو بھی دیکھنا ہوتا ہے، نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی پراسیکیوشن ناکام رہی ہے۔… Continue 23reading نیب کا کوئی ایسا کیس نہیں جس میں سزائیں معطل کی گئی ہوں، ہائیکورٹ میں نیب کی جانب سے کیا نہیں کیا گیا؟ نیب کے سابق پراسیکیوٹر کا دعویٰ

ہم پوری اسلامی دنیا میں ثالثی کرانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں لیکن ہمارے پاس پاکستانی مسلمانوں کو پاکستانی مسلمانوں کے ساتھ بٹھانے کیلئے وقت نہیں‘ کیوں؟ریاست اور سیاسی جماعتوں نے مذہبی اختلافات کو علماء کرام اور عوام پر کیوں چھوڑ رکھا ہے‘ حکومت اور سیاستدان اس ایشو سے کیوں غائب ہیں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

وزیراعظم خان نے کل سعودی عرب کے العربیہ انگلش ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ہم پوری مسلم امہ‘ تمام مخالف مسلمان ملکوں کو آپس میں جوڑنا چاہتے ہیں‘ ہم اسلامی دنیا کو ایک میز پر بٹھانا چاہتے ہیں‘ ہم ان کے اختلافات ختم کر کے ان میں اتحاد پیدا کرنا چاہتے ہیں… Continue 23reading ہم پوری اسلامی دنیا میں ثالثی کرانے کیلئے تیار بیٹھے ہیں لیکن ہمارے پاس پاکستانی مسلمانوں کو پاکستانی مسلمانوں کے ساتھ بٹھانے کیلئے وقت نہیں‘ کیوں؟ریاست اور سیاسی جماعتوں نے مذہبی اختلافات کو علماء کرام اور عوام پر کیوں چھوڑ رکھا ہے‘ حکومت اور سیاستدان اس ایشو سے کیوں غائب ہیں؟ جاوید چودھری کا تجزیہ

انٹی نارکوٹکس کے مجرم قیدی حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ آفس میں موجودگی پرآئی جی کا ایسا حکم کہ معاونت کرنیوالے افسران و اہلکاروں کے اوسان خطا ہو گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

انٹی نارکوٹکس کے مجرم قیدی حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ آفس میں موجودگی پرآئی جی کا ایسا حکم کہ معاونت کرنیوالے افسران و اہلکاروں کے اوسان خطا ہو گئے

لاہور(این این آئی) میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب کے مجرم میاں نوازشریف ، کیپٹن(ر) محمد صفدر اور مریم نواز کی 19 ستمبر 2018کی رہائی کے وقت انٹی نارکوٹکس فورس کے مجرم حنیف عباسی کی میاں نوازشریف اور دوسروں کے ساتھ تصاویر کو بہت سے الیکٹرانک میڈیا پر براہ راست دکھانے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا… Continue 23reading انٹی نارکوٹکس کے مجرم قیدی حنیف عباسی کی جیل سپرنٹنڈنٹ آفس میں موجودگی پرآئی جی کا ایسا حکم کہ معاونت کرنیوالے افسران و اہلکاروں کے اوسان خطا ہو گئے

یوم عاشور پر موبائل فون سروس مکمل بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

یوم عاشور پر موبائل فون سروس مکمل بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

کراچی (این این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے کراچی، سکھر، روہڑی، خیرپور اور نوابشاہ میں موبائل فون سروس مکمل بند کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے سیکریٹری کبیر قاضی کے مطابق آج (جمعہ) یوم عاشور کے موقع پر سکھر ، روہڑی، خیرپور اور نوابشاہ میں موبائل سروس رات 12 بجے تک بند رہے… Continue 23reading یوم عاشور پر موبائل فون سروس مکمل بند کرنے کا اعلان کردیاگیا

ایشیا کپ میں بھارت کو دھچکا، اس کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تین مزید کھلاڑی طلب کر لیے گئے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایشیا کپ میں بھارت کو دھچکا، اس کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تین مزید کھلاڑی طلب کر لیے گئے

دبئی(آئی این پی)بھارت ٹیم کو ایشیا کپ میں بڑا دھچکا لگا ہے، ہرڈک پانڈیا، شیردل ٹھاکر اور اکثر پٹیل فٹنس مسائل کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تینوں کھلاڑیوں کی جگہ دیپک چھاہار، سیدارتھ کول اور روندرا جدیجا کو ٹیم میں طلب کیا گیا ہے، جدیجا کی ایک سال بعد ون ڈے سکواڈ میں… Continue 23reading ایشیا کپ میں بھارت کو دھچکا، اس کے اہم کھلاڑی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے، تین مزید کھلاڑی طلب کر لیے گئے