جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

ایندھن نہ ہونے پرقومی ائیرلائن جام، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کردی گئی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ایندھن نہ ہونے پرقومی ائیرلائن جام، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کردی گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹیٹ آئل نے واجبات کی عدم ادائیگی پر قومی فضائی کمپنی کو ایندھن کی فراہم بند کردی ہے جس کے نتیجے میں پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ایس او اور پی آئی اے کے درمیان واجبات کی ادائیگیوں کا تنازع شدت اختیار کرگیا جس… Continue 23reading ایندھن نہ ہونے پرقومی ائیرلائن جام، پی آئی اے کی متعدد پروازیں منسوخ واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی بند کردی گئی

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر اظہار اعتماد،جولائی میں 1ارب 93کروڑ ڈالر بھجوائے،اگست میں یہ رقم کہاں تک جا پہنچی؟سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر اظہار اعتماد،جولائی میں 1ارب 93کروڑ ڈالر بھجوائے،اگست میں یہ رقم کہاں تک جا پہنچی؟سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

کراچی( آن لائن ) درآمدات میں ایک ارب ڈالر کمی اور برآمدات و ترسیلات مستحکم رہنے سے اگست کے مہینے میں جاری کھاتے کا خسارہ جولائی کے مقابلے میں ڈیڑھ ارب ڈالر تک کم رہا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق اگست کے مہینے میں جاری کھاتے کا خسارہ 60کروڑ ڈالر رہا۔ جبکہ جولائی… Continue 23reading اوورسیز پاکستانیوں کا عمران خان کی حکومت پر اظہار اعتماد،جولائی میں 1ارب 93کروڑ ڈالر بھجوائے،اگست میں یہ رقم کہاں تک جا پہنچی؟سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دئیے

نواز شریف کی رہائی۔۔پارٹی نواز شریف چلائیں گے یا شہبازشریف؟ ن لیگ نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

نواز شریف کی رہائی۔۔پارٹی نواز شریف چلائیں گے یا شہبازشریف؟ ن لیگ نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

لاہور(نیوز ڈیسک )مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما عبد القادر بلوچ نے کہا ہے کہ عدالتی جنگ جاری رکھیں گے اورانشا اللہ نواز شریف سر خرو ہوں گے ،مسلم لیگ (ن) کے قائد سیاسی قید سے رہا ہو کر آئے ہیںاور یہ ہمارے لئے انتہائی خوشی کا باعث ہے ۔ جاتی امراء کے باہر میڈیا… Continue 23reading نواز شریف کی رہائی۔۔پارٹی نواز شریف چلائیں گے یا شہبازشریف؟ ن لیگ نے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

لاہور( این این آئی)15ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو پشاور میں ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام تین کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں… Continue 23reading 15ہزار روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اکتوبر کو ہو گی

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی سے ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں155روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے 18ستمبر کو رواں مالی سال کے مالیاتی بل میں تبدیلی کرتے ہوئے سگریٹ اور سمارٹ فونز سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس بڑھانے… Continue 23reading ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں ہیکرز نے ورچوئل کرنسی کی ایک کمپنی کے چھ کروڑ ڈالرچْرا لیے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہیکرز نے اوساکا میں قائم ورچوئل کرنسی کی ایکس چینج کمپنی کے سرورز پر حملہ کیا اور6کروڑ ڈالر غیرقانونی طور پردوسرے اکاونٹس میں منتقل کر لیے۔متاثرہ کمپنی کا کہنا تھا کہ یہ کرنسی بٹ کوئن،… Continue 23reading ہیکرز کا ورچوئل کر نسی کی کمپنی میں بڑا’’ڈاکہ‘‘ کتنی رقم چرالی؟جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

دوران پرواز ایسا کیا ہوا کہ مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہوگیا؟جہاز میں افراتفری مچ گئی،ہنگامی لینڈنگ

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

دوران پرواز ایسا کیا ہوا کہ مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہوگیا؟جہاز میں افراتفری مچ گئی،ہنگامی لینڈنگ

ممبئی( آن لائن )بھارتی شہر جے پور سے ممبئی جانے والی جیٹ ایئرویز کی پرواز کو اس وقت واپس لوٹنا پڑا جب جہاز میں سوار مسافروں کی ناک اور کانوں سے خون جاری ہوگیا۔امریکی ٹی وی سی این این کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل سول ایوی ایشن کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ جہاز… Continue 23reading دوران پرواز ایسا کیا ہوا کہ مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون نکلنا شروع ہوگیا؟جہاز میں افراتفری مچ گئی،ہنگامی لینڈنگ

امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

datetime 20  ستمبر‬‮  2018

امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

واشنگٹن(این این آئی)فیس بک نے امریکا اور برازیل میں انتخابات سے پہلے ایک وار روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ وار روم سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے الیکشنز میں مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنائے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق فیس بک کے الیکشنز اینڈ سول انگیجمنٹ ڈائریکٹر سمیدھ چکرورتی نے کہا… Continue 23reading امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا