ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں 155روپے تک اضافہ

20  ستمبر‬‮  2018

لاہور ( این این آئی) قومی اسمبلی سے ترمیمی مالیاتی بل کی منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتوں میں155روپے تک اضافہ کر دیا گیا ۔وفاقی حکومت کی جانب سے 18ستمبر کو رواں مالی سال کے مالیاتی بل میں تبدیلی کرتے ہوئے سگریٹ اور سمارٹ فونز سمیت دیگر اشیاء پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی تھی تاہم قومی اسمبلی سے باضابطہ منظوری سے قبل ہی مختلف برانڈز کے

سگریٹس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے ۔ بجٹ پیش ہونے سے قبل معروف برینڈ سگریٹ کا 10ڈبیوں کا پیک 1290روپے کا تھا جو اب 1445روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔زیادہ فروخت ہونے والے ایک اور برینڈ کا 10ڈبیوں کا پیک جو پہلے 474روپے کا تھا اب 575روپے میں فروخت ہو رہا ہے ۔ اسی طرح دیگر برانڈز کے سگریٹس پر بھی 5سے 7روپے فی ڈبی اضافہ کر دیا گیا ہے ۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…