انضمام نے بیٹے کی سلیکشن کیلئے فون نہیں کیا : باسط علی
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جونیئر سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین باسط علی نے کہاہے کہ انضمام الحق نے اپنے بیٹے کی سلیکشن کے حوالے سے انہیں فون نہیں کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق باسط علی نے ان خبروں کو من گھڑت قرار دیا جن میں دعوی کیا گیا ہے کہ انہوں نے کسی سابق کرکٹر سے فون پر… Continue 23reading انضمام نے بیٹے کی سلیکشن کیلئے فون نہیں کیا : باسط علی