اچھا ہوا اہم میچز سے قبل ویک اپ کال مل گئی :سرفراز احمد
دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاہے کہ اچھا ہوا اہم میچ سے قبل ویک اپ کال مل گئی۔ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ ہمارے زیادہ تر کھلاڑی غیر ضروری اسٹروک کھیلتے ہوئے… Continue 23reading اچھا ہوا اہم میچز سے قبل ویک اپ کال مل گئی :سرفراز احمد