کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک نواز شریف کے داماد کیپٹن(ر)صفدرکی طبیعت ناسازہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کئے جانے کا امکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق کیپٹن(ر)صفدرکے علاج معالجے کیلئے ڈاکٹرزسے رجوع کرلیاگیااور انہیں معدے میں تکلیف کی شکایت ہے ۔ جبکہ طبیعت ناساز ہونے پر کیپٹن(ر)صفدرکو ہسپتال بھی منتقل کئے جانے کا امکان ہے… Continue 23reading کیپٹن (ر)صفدر کی حالت بگڑ گئی،جاتی امراء میں افراتفری،ہسپتال منتقل کئے جانے کی تیاریاں