لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر،سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف سرسٹھ برس کے ہو گئے ۔آج67ویں سالگرہ منائیں گے ۔اس سلسلے میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا ، جہانیاں ،ٹھٹھہ صادق آبادسمیت جنوبی پنجاب بھر میں بھی سالگرہ تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا اور میاں شہباز شریف کی درازی عمر اور صحت و تندرستی کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف 23ستمبر1951ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔
شہبازشریف 67سال کے ہوگئے ،جانتے ہیں صد ر (ن )لیگ آج کے دن کہاں پیدا ہوئے تھے؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسلام آباد اور راولپنڈی میں برفباری،پورے پنجاب میں خوفناک سردی، ماہرین نے خدشہ ظاہر کردیا
-
سہیل آفریدی کا آخری جلسہ
-
گوجرانوالہ ؛سوشل میڈیا پر وائرل غیر اخلاقی ویڈیو (عمیری) میں ملوث خاتون گرفتار،مقدمہ درج
-
نئے کرنسی نوٹوں کی چھپائی کی مکمل تیاری
-
سود کے بغیر آسان قسطوں پر 150سی سی موٹر سائیکل حاصل کریں
-
ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے بھی چھٹیوں میں اضافہ کردیا
-
تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
-
رجب بٹ کی اہلیہ ایمان رجب کی اپنی ساس کے ساتھ مبینہ وائس نوٹ لیک ہوگئی
-
مانچسٹر میں ٹریفک حادثہ، 3 پاکستانی نوجوان جاں بحق
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، فی تولہ کتنا مہنگا ہوگیا؟
-
جی سیون گیس لیکج دھماکا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑا انکشاف
-
انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخی بلندیوں پر پہنچ گئیں
-
ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی
-
معروف گلوکار 43 برس کی عمر میں چل بسے، موت کی وجہ بھی سامنے آگئی















































