ایران میں فوجی پریڈ پر ہم نے حملہ کیا،ذمہ داری قبول کر لی گئی
تہران(آن لائن) ایرانی شہر اہواز میں ہفتے کے دن فوجی پریڈ پر حملے کی ذمہ داری جہادی گروپ داعش نے قبول کر لی ہے۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اس کارروائی کا الزام ’غیر ملکی عناصر‘ پر عائد کیا تھا۔ اس حملے میں 29 افراد ہلاک ہو ئے ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق ہلاک شدگان میں سے… Continue 23reading ایران میں فوجی پریڈ پر ہم نے حملہ کیا،ذمہ داری قبول کر لی گئی