اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی سیاست کا آغاز ،پارٹی رہنما نے مریم نواز کی خاطر بڑی قربانی دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف آج سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج جاتی امرا میں نوازشریف سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقات متوقع ہے جس میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی ۔پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران ضمنی انتخاب کی مہم میں… Continue 23reading اڈیالہ جیل سے باہر نکلتے ہی سیاست کا آغاز ،پارٹی رہنما نے مریم نواز کی خاطر بڑی قربانی دیدی