جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ہر ریل میں وائی فائی،شیخ رشید نے ریلوے ہیڈکوارٹر 60روز میں لاہور سے کس شہر میں منتقل کرنے کا اعلان کر دیا؟

datetime 22  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے ریلوے ہیڈکوارٹرز کو 60 روز میں کراچی منتقل کر رہے ہیں، ریلوے کے ریزرویشن آفس رات 12 بجے تک کھلے رہیں گے۔ فریٹ سروس 15ٹرینوں تک پھیلائیں گے، 100دن میں دس ٹرینوں کی تعداد 15 پر لے کر جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ ٹرینوں میں وائی فائی کی سہولت جلد مہیا کی جائے گی، ایم ایل ون سی پیک میں شامل ہے، ایم ایل 2 کی بھی آفر کرنے جارہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ ریلوے میں مال گاڑیوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کیا جائیگا، محکمے

میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے مانیٹرنگ کمیٹی قائم کی ہے، ریلوے کے2 تین بڑے پلاٹ فروخت کرنے کی خواہش ہے۔ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد پلاٹ فروخت کریں گے، اس وقت ریلوے کا خسارہ 38ارب روپے ہے،جبکہ 25ارب روپے کا قرض ہے۔وزیر ریلوے نے کہا کہ وزیر اعظم سے درخواست کی ہے کہ ریلوے ملازمین کی تنخواہیں بڑھائی جائیں،1905 ء کے ریکارڈ پر بڑے بڑے مگر مچھوں نے قبضہ کیا ہوا ہے،ایک لاکھ 37ہزار سے ایک لاکھ 19ہزار پنشنرز پر آگئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…