’’چھوٹا آدمی‘‘۔۔وزیراعظم عمران خان نے مودی کی طبیعت صاف کر دی، وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کرنے کے بھارتی اعلان پر ایسا ٹویٹ کر دیا کہ بھارتی سرکاری تلملا کر رہ گئی

22  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات منسوخ کرنے پر گہری مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے بھارتی جواب کو تکبر بھرا قرار دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان کا

کہنا تھا کہ’’ بھارت کو امن مذاکرات کی بحالی کی دعوت دی تھی لیکن بھارت کے منفی اور تکبربھرے جواب پرمایوسی ہوئی ہے، میں نے ساری زندگی چھوٹے شخص کو بڑے عہدے پر براجمان دیکھا جس میں وژن اور بڑے پیمانے پر دیکھنے کی صلاحیت کا فقدان پایا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…